Thursday, April 18, 2013

بے تحاشا ہے تجھے یاد کیا
 اور بھلایا بھی بہت ہے تجھ کو 
ساری رونق ہی ترے دم سے ہے 
 اور ترے بکھرے ہوئے غم سے ہے 
 جس قدر میں نے تعلق ترا محسوس کیا 
 اتنی گہرائی تو روحوں میں ہوا کرتی ہے
 جس قدر میں نے تری ذات کو خود میں پایا 
اتنی یکتائی کہاں ملتی ہے 
 فاصلے وقعتیں کھو بیٹھے ہیں 
دوریاں پھیکی پڑیں 
اتنی شدت سے تجھے سوچا ہے
 اتنی شدت سے تجھے چاہا ہے 
 شدتیں عشق کی معراج ہوا کرتی ہیں

Noam Chomsky

Wednesday, April 17, 2013

زخمِ فرقت تو یہ ناچیز بہر طور سہا خونِ دل تھا، کہ نئے زخم کھلے، خوب بہا ہم کو تو آنکھ کے اشکوں پہ بھی قابو نہ رہا وقت رخصت کے مگر آپ نے کچھ بھی نہ کہا

Wednesday, June 20, 2012

Happy Birth Day to Shaheed Rani

شہید رانی تیرا قاتل آج اور کل شرمندہ ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے زندہ ہے بی بی پائندہ ہے بی بی سالگرہ مبارک